Ur:open source

From MozillaWiki
Jump to: navigation, search

نمومضمون بنیاد
کیا ہے؟ (Open Source ) اوپن سورس
گھریلو پن | واپس مضمون جانے کے لئے
سارا خان کی طرف سے


١- اوپن سورس کیا ہے؟

اوپن سورس سافٹ ویئر کی تقسیم کا ایک طریقہ جو صارف کو پروگرام کے سورس کوڈ تک پھونچنے کی ا جا زت دیتا ہے تا کے وہ سورس کوڈ کو دیکھے ،اس کو سدھارے اور اسکو دوسروں کے لئے دوبارہ تقسیم کرے- اس کے برعکس زیا دہ روایتی کلوزڈ سورس سافٹ ویئر کی تقسیم جو د ہا یؤں سے ریٹیل سافٹ ویئر مارکیٹ پر غا لب ہے، اسمیں صارف کو پروگرام کا سرف قابل کار گردگی ورژن حاصل ہوتا ہے نا کہ خود رو سورس کوڈ - یہاں سورس کوڈ سخت پہر ے میں اور چھیپا ہوا ہوتا ہے اور اسکی دوبارہ تقسیم یا دوبارہ فرو خت سکتی سے منع ہے

٢ - اوپن سورس کیوں ہے؟

سارے سافٹ ویئر کا سورس کوڈ ہوتا ہے- اوپن سورس ہر صارف کو اس کوڈ تک پہونچنے کی اجازت دیتا ہے- انتخاب آزادی کا نام ہے اور اس کا مطلب یہ طا قت ہے- اسی لئے ہم یقین کرتے ہیں کہ اوپن سورس نا گز یر ہے- یہ صارف کو کنٹرول فراہم کرتا ہے- آپ کوڈ کو دیکھ سکتے ہیں ،اسے بدل سکتے ہیں اور اس سے سیکھ سکتے ہیں- جب صارفیں ایک وینڈر سے خوش نہیں ہیں تو وہ اپنے پورے بنیادی ڈھا نچے کی جانچ اور اصلاح کے بنا کئی دوسرے کا انتخاب کر سکتے ہیں

٣ - اوپن سورس کے مشور سافٹ ویئر؟

:لینکس

ایک کمپیوٹر آپریٹنگ نظام ہے جوکہ ُنِش نظام کے طور پر شروع اور کئی ورژن میں موجود ہے

:جںوم

ایک ڈیسک ٹاپ ڈیو پمنٹ نظام ہے جوکہ ڈیسک ٹاپ کے ڈیولپنگ ایپلیکیشن (اور ساتھ ہی اسکے اپنے بنیادی ایپلیکیشن )کے لئے ٹولز فراہم کرتا ہے اور یہ لینکس اور دوسرے ُنِش نظام کے لئےدستیاب ہے

 :اپاچی

ایک ویب سرور پروگرام ہے جوکہ زیادہ تر ویب سورس کمپیوٹر میں استمعال ہوتا ہے - یہ لینکس ،ُنِش اور دوسرے نظا موں کے لئے دستیاب ہے

 :فائر فاکس

- ایک ویب صارف پروگرام ہے جو کہ لینکس ،ُنِش اور دوسرے نظا موں کے لئے دستیاب ہے

 :تھنڈربرڈ

ایک ای میل صا ر ف پروگرام ہے (ای میل پڑھنے اور لکھنے کے لئے )جو ایماپ ،پوپ٣ اور اَسمتیپی کو سپورٹ کرتا ہے- یہ ونڈوز،مک اور ساتھی لینکس اور دوسرے نظاموں کے لئے دستیاب ہے

:اوپن آفس

یہ آفس کے استعمالات آپس کا ایک سیٹ ہے جو الفاظ کی پراسیسنگ ،سپریڈ شیٹ کے منیپلاٹھیوں،تصویر کی ڈرائنگ اور ڈیٹا بیس تک رسائی کے لئے ہے-جو دیگر تمام بڑے آفس ایپلیکیشن سیٹ کے ساتھ ہے- یہ لینکس ،ُنِش اور دوسرے نظا موں کے لئے دستیاب ہے ہم یقین کرتے ہیں کے اوپن سورس بہتر سافٹ ویئر کی تخلیق کرتا ہے- ہر ایک تعا ون سے بہترین ٹیکنالوجی کی جیت ہوتی ہے- صرف ایک کمپنی میں نہیں بلکہ یہ انٹرنیٹ سے مںسلک عالمی برادری میں -سے ہے- نئے خیالات اور کوڈ ایک پل میں دینا میں ایک سے دوسرے جگہ پہنچتے ہیں اس کے نتیجے میں اوپن سورس کا جو ماڈل ہےوہ عالہ معیار کا ،ز یادا محفوظ اور ز یاد آسانی سے ضم ہونے والے سافٹ ویئر بناتا ہے- یہ کافی تیز رفتاری سے کام کرتا ہے اور اکثر کم کمات کا ہوتا ہے

٤ - اوپن سورس سافٹ ویئر کی اہمیت؟

 :ہارڈویئر کی کم اجازت

چونکہ لینکس اور اوپن سورس آسانی سے مختصر ہیں -اسلئے ایک ہی کام کے لئے دوسرے ہارڈویئر کی طاقت کی بنیسبت یہ سرورز پر کم ہارڈویئر کی طاقت لیتا ہے-جیسے کہ ونڈوز سولارس اور ورک سٹیشن -اس کم طاقت کے ہارڈویئر کے فوائد کی وجہ سے آپ سستا یہ پرانا ہارڈویئر بھی استمعال کرکے مطلو بہ نتایج حاصل کر سکتے ہیں

: لائسنس کا سادہ نظام

جب آپ اوپن سورس سافٹ ویئر استمعال کرتے ہیں تو آپ کو لائسنس کے بارے میں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں- اوپن سورس سافٹ ویئر آپ کو کی بار لائسنس انسٹال کرنے کے اور ایسے کی بھی مقا م پر استمعال کرنے کے قابل بناتا ہے-آپ اس کی نگرانی ، ٹریکنگ اور لائسنس کی گنتی سے آزاد ہو جاین گے

 : سافٹ ویئر کی کم اجازت

اوپن سورس سافٹ ویئر کے استمعال سے آپ اپنے اخر ا جات کو کم کرسکتے ہیں-آپ لیسینس فیس اور دکھ بھال کی فیس میں بچت کر سکتے ہیں- آپ کو صرف جن ا خر ا جات کا سامنا ہوگا وہ ہیں دستا وے ویزات ،میڈیا اور سپورٹ کا خرچ

: زیادہ آزادی

کلوزڈ سورس پروکٹ کے ساتھ آپ کو کی مسائل ہیں اگر آپ ڈیویلوپر کاروبار سے باہر جائیں اور آپ کو آپکے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہو - جبکے اوپن کوڈ کے طریقے میں کوئی بھی کمپنی اس کام کے لئے آگے آ سکتی ہے

 :خامیوں کی جانچ اوراصلا ح

آپ کے کوڈ کو زائدہ مختلف بیک گراؤنڈ سے زائدہ لوگوں کے دیکھنے کی وجہ سے خامیوں کو تیزی سے دھندہ جاتا ہے اور ان کی اصلا ح کی جاتی ہے